the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
امپھال، 16 مارچ :- وزیر اعظم نریندر مودی نےسائنسی معلومات سے آگاہ کرنے کے لئے دسویں، گیارہویں، اور بارہویں جماعت کے 100 طلبا کے ساتھ سائنسدانوں کو ہر سال 100 گھنٹہ صرف کرنے پر زور دیتے ہوئے آج کہا کہ ’’سائنسی اور سماجی ذمہ داریاں وقت کی اہم ضرورت ہیں‘‘۔

یہاں منی پور یونیورسٹی میں 105 ویں انڈین سائنس کانگریس کا افتتاح کرتے ہوئے مسٹر



مودی نےسوال کیا کہ، ’’کیا ہندوستان میں ہم اپنے بچوں کو سائنس سے روشناس کرانے کے لئے مطلوبہ کام کر رہے ہیں‘‘؟
وزیراعظم نے کہا کہ امپھال میں دوسری بار سائنس کانگریس کا انعقاد خطہ میں سائنس کے فروغ کے جذبہ کی کھلی شہادت ہے۔

انہوں نے سائنسدانوں سے تحقیق اور ترقی پر زور دینے اور زندگی کو آسان بنانے والی چیزوں کو ایجاد کرنے کی اپیل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.