: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری نگر،23 ستمبر (یو این آئی) لوک سبھا میں اپویشن کے لیڈر اور کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے پیر کے روز وزیر اعظم کے ’من کی بات‘ پروگرام کو تنقید کا
نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ ’کام کی بات‘ کرنا بھول گئے ہیں انہوں نے کہا: ’جموں و کشمیر کو نہ صرف یونین ٹریٹری میں تبدیل کر دیا گیا ہے بلکہ اس پر غیر مقامی حکومت کر رہے ہیں‘۔