the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/17اگست(ایجنسی) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند،وزیراعظم نریندرمودی ،سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی ،سابق وزیراعظم منموہن سنگھ ،سابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی ،ترقی پسند اتحاد کی چیئرپرسن سونیاگاندھی ،مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ ،وزیرخارجہ سشما سوراج ،کئی وزرائے اعلی ،رہنماؤں اور سرکردہ شخصیات نے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کے جسدخاکی پر گلہائے عقیدت پیش کئے ۔ اٹل بہاری واجپئی کا جمعرات کی شام ایمس میں انتقال ہوگیا۔ ان کا جسدخاکی لوگوں کے دیدار کے لئے ان کی سرکاری



رہائش گاہ 6،کرشن مینن مارگ پر رکھاگیاہے جہاں انھیں خراج عقیدت پیش کرنے والوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں ۔


وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کے جسد خاکی پر گلہائے عقیدت پیش کرکے سرجھکاکر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔بی جے پی کے سینئر لیڈر ان مرلی منوہر جوشی ،سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا اور مسٹر کلراج مشر نے بھی مسٹر واجپئی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.