the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/11ڈسمبر(ایجنسی) سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے گجرات الیکشن کو متاثر کرنے کے لئے کانگریس کے پاکستان کے ساتھ ساز باز کے وزیراعظم نریندر مودی کے الزام کو 'بے بنیاد اور من گھڑت' قرار دیتے ہوئے آج ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم سے معافی مانگ کر اپنے عہدے کا وقار بحال کریں۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ڈاکٹر سنگھ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 'میں ایماندارانہ امید رکھتا ہوں کہ وزیراعظم اپنے عہدے کے تقاضوں کا پاس رکھیں گے اور اپنی توانائی صرف جیسے تیسے فائدہ اٹھانے پر مرکوز نہیں کریں گے۔
میں خلوص دل سے توقع کرتا ہوں کہ وہ اپنی غیر صحت مند سوچ کے لئے قوم سے معافی مانگیں گے تاکہ وہ جس عہدے پر فائز ہیں اس کا وقار بحال ہوسکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.