نئی دہلی، 4جولائی :- کانگریس نے غیر ملکی دوروں کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی پر آج حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے مسلسل دورے سے ملک کو کوئی فائدہ نہیں ہورہا ہے۔
کانگریس کے ترجمان اجے
ماکن نے یہاں کہا کہ مسٹر مودی مسلسل غیرملکی دورے پر ہیں لیکن ان کے دورے سے ملک کو کوئی فائدہ نہیں ہورہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی کے غیر ملکی دوروں کا فی الحال کوئی فائدہ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔