the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سنت کبیر نگر/28جون(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے مشہور سنت کبیر کو عقیدت پیش کرتے ہو ئے جمعرات کو ان کے نروان کے مقام مگہر میں کبیر اکیڈمی کی سنگھ بنیاد رکھی۔
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ مسٹر مودی کبیر کی سمادھی اور مزار پر گئے اور انہوں نے خراج عقیدت پیش کئے۔بعد میں وزیر اعظم نے اس غار کا بھی درشن کیا جہاں کبیر "دھیان یوگ" کیا کرتے تھے۔سمادھی کے مقام پروزیر اعظم کو دوشالہ اور کبیر کی کتابیں دیکر نوازا گیا۔
اس موقع پر مسٹر مودی نے اکیڈمی کی سنگ بنیاد بٹن



دباکر کیا۔اتر پردیش سرکار نے کبیر اکیڈمی کیلئے 24 کروڑروپے کا عطیہ دیا تھا۔اکیڈمی میں لائبریری،لیکچرر سینٹر،پبلک گیلری،نمائشی زون کے علاوہ مشہور سنت کے یادگار سے جڑی کئی دوسری چیزیں ہوں گی۔

صوبہ کا محکمہ ٹورزم مگہر کو ٹورسٹ مرکز کے روپ میں فروغ دینے کا منصوبہ پہلے ہی تیار کرچکا ہے۔ہندوؤں نے مہان سنت کا یہاں ایک شاندار مندر بنوایا ہے جبکہ مسلم فرقہ نے کبیر کی یاد میں مزار کی تعمیر کرائی ہے۔
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ یوگی نے ٹورزم کے سیکٹر میں "کبیر شرائن" کی تجویز پیش کی ہے۔یوگی سرکار نے کبیر سرکٹ پروجیکٹ کیلئے 24لاکھ روپے منظور کئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.