the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/13فروری(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی کا چا ر عرب ممالک فلسطین ' اردن' متحدہ عرب امارات اور عمان کے حالیہ دورہ کے دوران جو والہانہ استقبال ہوا اور مختلف مواقع پر جس اپنایت اور خلوص کا مظاہرہ کیا گیا وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عرب دنیا ہندوستان کو ایک ابھرتی ہوئی عالمی طاقت کے طور پر دیکھ رہی ہے۔

وزیر اعظم مودی کے ساتھ دورے پر گئے



وزارت خارجہ کے ایک اعلی افسر نے بتایا کہ ان تمام ملکوں کے سربراہان مملکت اور رہنماوں نے وزیر اعظم کا جس والہانہ انداز میں اور خلوص کے ساتھ استقبال کیا وہ نہایت غیر معمولی تھا اور ایسی گرمجوشی شاذ و نادر ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔


انہوں نے بتایا کہ اردن میں بالعموم غیر ملکی رہنماوں کا وزیر اعظم کے دفتر میں استقبال کیا جاتا ہے تاہم اردن کے شاہ عبداللہ دوئم نے وزیر اعظم مودی کا اپنے شاہی محل میں خود استقبال کیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.