the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/29جون(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کی سرکار کا مقصد صرف اسپتال ،بیماری، ادویہ اور جدید سہولیات تک محدود نہیں ہے بلکہ کم خرچ پر ملک کے ہر شخص کو علاج کی سہولیات دستیاب کرنا اور لوگوں کو بیمار بنانے والے اسباب کا پتہ لگانا ہے۔
مسٹر مودی نے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)میں سینئر شہریوں کیلئے جمعہ کو 300کروڑروپے کی لاگت سے بننے والے



والے"نیشنل سینٹر فار ایجنگ "کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت نے گذشتہ چار سال کے دوران صھٹ کے شعبہ کو ترجیح دی ہے اور لوگوں کو عمومی طبی سہولیات کا فائدہ دینے کیلئے کئی قدم اٹھائے ہیں۔

سال2025تک ملک سے ٹی بی کے خاتمہ کے ہدف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ "دنیا کی نظر ہندوستان پر ہے کہ کیا وہ ایسا کر پائے گا۔مجھے ملک کے صحت کے سیکٹر پر پورا بھروسہ ہے کہ وہ ایسا کر پائے گا۔مجھے ملک کے ہیلتھ سیکٹر پر مکمل یقین ہے کہ وہ اس چیلنج پر پورے عزائم سے کام کرے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.