the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 11 اکتوبر (ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے رافیل لڑاکا طیارے سودے کے معاملہ پر وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ ملک کے وزیر اعظم بدعنوان ہیں اور وہ دفاعی سودے میں ہونے والی بدعنوانی میں سیدھے طور پر ملوث ہیں لہذا انہیں استعفی دےدینا چاہئے۔
مسٹر گاندھی نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقد پریس کانفرنس میں کہا "رافیل خریداری میں بڑا کرپشن ہوا ہے۔ پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی سے اس کی جانچ کرائی



جانی چاہئے۔ تحقیقات سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ اس میں وزیر اعظم نے سیدھے سیدھے بدعنوانی کی ہے اور ان کی بھی جانچ ہونی چاہئے"۔

کانگریس صدر نے کہا کہ رافیل خریداری میں جس طرح سے پبلک سیکٹر کی کمپنی ایچ اے ایل سے ٹھیکہ چھین کر کر صنعتکار انیل امبانی کی کمپنی کو یہ کام دیا گیا ہے اس سے صاف ہے کہ خود کو ملک کا چوکیدار بتانے والے مسٹر مودی انل امبانی کے چوکیدار ہیں ۔ یہ براہ راست بدعنوانی کا معاملہ ہے اور مسٹر مودی نے یہ کرپشن کیا ہے لہذا انہیں اس بارے میں جواب دینا چاہیے یا پھر وہ استعفی دیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.