the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جگدل پور، 9 نومبر (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پر اربن نکسلیوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بم بندوقوں سے نہیں بلکہ جمہوریت سے ہی ہمارے مسائل کا حل ہو سکتا ہے۔
مسٹر مودی نے آج یہاں بستر ڈویژن کے بی جے پی امیدواروں کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نکسل ازم کی آڑ لے کر راکشش صفت کے لوگوں نے جن کے هاتھ میں قلم ہونا چاہیے تھا انہیں بندوق تھما دیا۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ اسکول میں آگ لگائے ، وہ ہسپتال کو نقصان



پہنچائے ، ترقی میں رکاوٹ پیدا کرے ایسے لوگ راکشش والا ہی کام کررہے ہیں۔
انہوں کانگریس پر اربن نکسلیوں کے خلاف کارروائی میں ان کے ساتھ کھڑا ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اے سی گھروں میں بڑے شہروں میں شاندار زندگی بسر کرنے والے ایسے لوگ وہاں پر بیٹھے بیٹھے ریموٹ سے قبائلی بچوں کی زندگی برباد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے جب ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی شروع کی تو کانگریس کے لوگ ان کی حمایت میں کھڑے ہوگئے اور بیانات دینے لگے ۔ انہوں نے کہا کہ یہاں آکر نیکسلزم کے خلاف بات کرتے ہیں اور وہاں حمایت میں کھڑے ہوتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.