the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/11اکتوبر(ایجنسی) نیتی آیوگ کے ممبر ڈاکٹر ببیک ڈبروئے کی صدارت میں آج اقتصادی مشاورتی کونسل کی پہلی میٹنگ ہوئی، جس میں اگلے چھ ماہ کے دوران اقتصادی شرح ترقی اور روزگار بڑھانے کے لئے اہم ترجیحات کی نشاندہی کی گئی، تاکہ اس کا فائدہ



عام آدمی تک پہنچایا جاسکے۔
کونسل کی میٹنگ میں موجودہ اقتصادی ، مالی اور مانیٹری پالیسی ماحول کا جائزہ لیا گیا اور اہم معاملات کی نشاندہی کی گئی، جن پر وہ توجہ مرکوز کرے گا۔
اس موقع پر اعلیٰ اقتصادی مشیر ڈاکٹر اروند سبرامنین نے اقتصادی شرح ترقی کو تیز کرنے ، سرمایہ کاری اور برآمدات بڑھانے پر توجہ دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.