the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گاندھی نگر، 29نومبر:- وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنی آبائی ریاست گجرات میں ایک بار پھر تابڑ توڑ چار انتخابی ریلیاں کیں اور کانگریس اور اس کے نائب صدر راہل گاندھی پر سخت حملے کئے۔

مسٹر مودی نے اپنی تمام تقاریر اس بار



گجراتی میں دیں اور کانگریس کے زبردست گجرا ت مخالف ہونے کے الزامات دہرائے۔
انہوں نے یہ بھی کہاکہ ان کے بیرون ممالک کے دوروں کی وجہ سے ہی پوری دنیا میں بنے بہتر تعلقات کی بدولت ہی سری لنکا نے پانچ ہندستانی ماہی گیروں کی پھانسی کی سزا معاف کردی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.