نئی دہلی، 7 اپریل ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج عالمی یوم صحت کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارک باددی اور ان کی
صحت مند زندگی کی دعا کی۔
مسٹر مودی نے اپنے پیغام میں کہا’’اچھی صحت انسانی ترقی کی بنیاد ہے۔
آج عالمی یوم صحت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.