the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،25جولائی (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو گجرات کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا ہوائی سروے کیا. پردیش میں سیلاب کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نے 500 کروڑ روپے کے فوری امداد پیکیج کا اعلان کیا- پی ایم نے ایئر پورٹ پر ہی ریاست کے وزیر اعلی وجے روپانی ، تمام وزیر اور ریاست کے دیگر حکام سے سیلاب بچاؤ امدادی کام کی معلومات لی. وجے روپانی نے منگل کو ہی پارلیمنٹ ہاؤس میں پی ایم مودی سے اس کو لے کر ملاقات کی تھی، جس کے بعد وزیر اعظم نے یہ فیصلہ لیا.



jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
پی ایم مودی نے کہا کہ مرکزی حکومت گجرات حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گی. مرکز اور ریاست کے افسر مل کر کام کریں گے. پی ایم نے اعلان کیا کہ سیلاب میں مرنے والوں کے افراد خاندان کو 2 لاکھ اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے وزیراعظم ریلیف فنڈ سے دیے جائیں گے. قدرتی آفت کا سب سے زیادہ شکار کسان ہوا ہے. متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.