the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
رام نگر(منڈلا)،24اپریل(ایجنسی) ملک میں خواتین اور معصوم بچیوں سے جڑے جرائم میں اضافہ کے تناظر میں آج وزیر اعظم نریندر مودی نے بڑے پیمانے پر سماجی تحریک شروع کرنے کی ضرورت بتاتے ہوئے کہا کہ عام طورپر خاندانوں میں بیٹیوں پر تو نظر رکھی جاتی ہے ،لیکن اگر بیٹوں کی سرگرمیوں پر بھی نظر رکھی جائے ،تو اس طرح کے جرائم بآسانی روکے جاسکتےہیں ۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر مودی نے مدھیہ پردیش کے آدیواسی اکثریتی منڈلا ضلع کی رام نگر گرام پنچایت میں پنچایتی راج کے دن کے موقع پر منعقدہ پروگرام سے خطاب کیا۔یہ خطاب ملک کی سبھی تقریبا 2لاکھ 44ہزار پنچایتوں میں ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔اس موقع پر مدھیہ پردیش کی گورنرآنندی بین پٹیل ،وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان ،پنچایتی راج اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر بھی موجود تھے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.