the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 03 اگست (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سڑک، ریل اور ہوائی نقل و حمل کےشعبے اور دیہی اور شہری علاقوں میں رہائشی تعمیرات سے متعلق منصوبوں کا جائزہ لیا ہے اور ٹول پلازہ پر الیکٹرانک نظام سےٹیکس جمع کرنے میں رفتار لانے کی ہدایت دی ہے ۔

روڈ ٹرانسپورٹ ،پردھان منتری گرامین سڑک یوجنا، دیہی اور شہری ہاؤسنگ ترقی، ریلوے، ہوائی اور شیپنگ کےمیدان میں بنیادی ڈھانچہ کی ترقیاتی کاموں کی جمعرات کوہوئی جائزہ میٹنگ میں وزیر اعظم کو ٹرانسپورٹ



کے شعبے میں ڈیجیٹل کی معلومات دی گئی۔انہوں نے بتایا کہ اب تک 24 لاکھ سے زیادہ گاڑیوں پر فاسٹیگ لگائے گئے ہیں اور 22 فیصد سے زائد ٹول آمدنی الیکٹرانک ٹول نظام سےکی ہورہی ہیں۔


میٹنگ میں نیتی آیوگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر امیتابھ کانت نے بتایا کہ سڑکوں کی تعمیر کا کام تیزی سے چل رہا ہے اور سال18 -2017 میں روزانہ 26.93 کلومیٹر لمبی سڑک کی تعمیر کی جا رہی ہے جبکہ سال14- 2013میں یہ رفتار 11.67 کلومیٹر روزانہ تھی۔ انہوں نے بتایا کہ سڑکوں کے بارے میں معلومات دینے سے متعلق 'سکھد ٹیگ' کو اب تک ایک لاکھ سے زیادہ لوگ ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.