the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لندن/18اپریل(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی سوڈان ،یو کے اور جرمنی کے دورے پر ہیں۔منگل کی رات سوڈان کی دارالحکومت اسٹاک ہوم میں پی ایم مودی نے ہندستانی کمیونٹی کو خطاب کیا۔اس پروگرام میں سوڈان کے وزیر اعظم اسٹیفن لون بھی مودی کے ساتھ موجود رہے۔سوڈان کے بعد پی ایم مودی بدھ کو لندن پہنچے۔

بدھ کی رات ہندستانی وقت کے مطابق 9بجے پی ایم 'ہندستان کی بات'،سب کے ساتھ'پروگرام میں شامل ہوں گے۔یہاں پی ایم ہندستانی کمیونٹی کے



لوگوں کو خطاب کریں گے اور ان کے سوالات کے جواب دیں گے۔بتادیں کہ لندن کے تاریخی ویسٹ منسٹر ہال میں پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔یہ وہی جگہ ہے جہاں 1946 میں اقوام متحدہ کی پہلی میٹنگ ہوئی تھی۔یہاں مہاتما گاندھی اور مارٹن لوتھر کنگ جیسی عظیم شخصیتیں بھی خطاب کر چکی ہیں۔


وزیر اعظم مودی اور برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے نے شام میں کیمیائی حملہ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں ممالک کے درمیان قانونی معاملات پر بھی گفتگو کی گئی ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.