: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی نے چہارشنبہ کے روز اپنی بیمار ماں ہیرابا کی عیادت کی، جنہیں احمد آباد کے یو این مہتا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اینڈ ریسرچ سینٹر میں
داخل کرایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، ہیرابا کو منگل کی رات ان کی طبیعت خراب ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ فی الحال اس کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ گجرات کے کئی وزراء نے بھی ہسپتال کا دورہ کیا۔