the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کاٹھمنڈو، 30 اگست (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کے سات ممالک کے علاقائی گروپ BIMSTEC بمسٹیك کی کانفرنس میں رکن ممالک کے درمیان مشترکہ ثقافت کا ذکر کرتے ہوئے ان سے ساتھ مل کر آگے بڑھنے کی اپیل کی اور کہا کہ دنیا میں کوئی بھی ملک تنہا ترقی، امن اور خوشحالی حاصل نہیں کر سکتا۔ 
مسٹر نریندر مودی نے یہاں چوتھی بمسٹیك کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں اپنی تقریر میں کہا



کہ "ہمیں ایک ساتھ چلنا ہے۔ ہم سب ترقی پذیر ممالک ہیں اور امن و ترقی چاہتے ہیں لیکن آج کی دنیا میں یہ تنہا حاصل نہیں کیا جا سکتا"۔ 

انہوں نے کہا کہ رابطے کو وسیع دائرے میں دیکھا جانا چاہئے - ڈیجیٹل سے کاروبار اور سڑک تک اس کے دائرے میں آنا چاہئے۔ اس تناظر میں انہوں نے کہا کہ بمسٹیك ساحلی جہاز رانی معاہدے اور بمسٹیك موٹر گاڑی معاہدے کو عملی جامہ پہنائے جانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان بمسٹیك ممالک کی ترقی، امن اور خوشحالی کے تئیں پابند ہے۔ ہندوستان کی خارجہ پالیسی کے دو اہم پروگرام 'ایکٹ ایسٹ' اور ' نیبر ہڈ فرسٹ' پورے علاقے کی چوطرفہ ترقی پر مرکوز ہیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.