the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/9جولائی(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی اور جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان پیر کو سیمسنگ موبائل کے ایک پلانٹ کا افتتاح کرنے کے لئے دہلی میٹروسےنوئیڈا پہنچے۔
دونوں لیڈران شام قریب چار بجے بلیو لائن کے منڈی ہاؤس اسٹیشن سے میٹرو میں سوار ہوئے۔
مسٹر مودی نے ٹوٹ کیاکہ ورلڈ کلاس دہلی میٹرو میں



صدر مون جے ان کے ساتھ سوار۔ ہم نوئیڈا جا رہے ہیں۔ اکشر دھام مندر کاخوبصورت نظارہ بھی دکھائی دیا۔

سفر کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف اسٹیشنوں پر کھڑے مسافروں کا خیرمقدم قبول کیا۔
مسٹر مودی اور مسٹر مون نوئیڈا کے سیکٹر 81 میں ملٹی نیشنل الیكٹرانكس کمپنی سیمسنگ کے ایک بہت بڑے پلانٹ کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا موبائل تعمیری پلانٹ ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.