the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
کٹھمنڈو، 30 اگست (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ بمسٹیک کانفرنس میں شرکت کے لئے جمعرات کو نیپال کی راجدھانی کٹھمنڈو پہنچ گئے ہیں۔
مسٹر مودی کے اس دورے سے پڑوسی ممالک کے ساتھ ہندوستان کے رشتوں میں مضبوطی آئے گی۔
اس چوٹی ملاقات کا موضوع "امن،خوشحالی اور خلیج بنگال " ہے۔ سات ممالک کے اس گروپ میں ہندوستان سمیت جنوبی ایشیائی تعاون تنظی (سارک) کے پانچ ممالک بنگلہ دیش، بھوٹان، نیپال اور سری لنکا شامل ہیں۔ ان



کے علاقہ آسیان کے دو ممالک میانمار اور تھائی لینڈ بھی اس کے ممبر ہیں۔ انتہاپسندی بمسٹیک ممالک کا سب سے اہم موضوع ہے۔

وزیراعظم مودی کے اس دورے سے پڑوسی ممالک کے ساتھ ہندوستان کے رشتوں میں مضبوطی آئے گی۔ وزیراعظم نے بدھ کی شام اپنے فیس بک پوسٹ میں لکھا "بمسٹیک کانفرنس میں ہندوستان کی ساجھیداری اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنا ہندوستان کی ترجیح ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ چوتھے بمسٹیک کانفرنس سے اس کانفرنس میں اب تک کئے گئے فیصلے کو استحکام ملے گا اور اب تک جو پیش رفت ہوئی ہے اسے پائیداری حاصل ہوگی اور خلیج بنگال کے علاقے میں امن اور خوشحالی کا راستہ ہموار ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.