the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 28اگست (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزرائے اعلی اور نائب وزرائے اعلی کی ایک روزہ میٹنگ آج یہاں جاری ہے۔
پارٹی کے قومی صدرامت شاہ نے ٹوئٹ کیا' بی جے پی حکومت والی تمام ریاستوں کے وزرائے اعلی اور نائب وزرائے اعلی کی بی جے پی ہیڈکوارٹر میں منعقد ایک روزہ میٹنگ کا افتتاح کیا۔'
میٹنگ میں وزیر اعظم نریندرمودی، وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ، وزیر خزانہ ارون



جیٹلی، سڑک ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری بھی شرکت کررہے ہیں۔ 

میٹنگ میں وزیر اعلی یوگی ادیتیہ ناتھ، وسندھرا راجے، شیو راج سنگھ چوہان، رمن سنگھ، منوہر لال کھٹر، اور سربانند سونووال کے علاوہ بہار کے نائب وزیراعلی سشیل کمار مودی بھی موجود ہیں۔ 
بی جے پی کی حکومت والی تین ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ کے علاوہ کانگریس کی حکومت والی میزورم میں ہونے والی اسمبلی انتخابات کے مدنظر اس میٹنگ کو کافی اہم سمجھا جارہاہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.