وینتیانے، 11 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے 19 ویں مشرقی ایشیا چوٹی کا نفرنس کے موقع پر آج یہاں تھائی وزیر اعظم پٹونگتارن شیناواترا سے ملاقات
کی۔
دونوں وزرائے اعظم کے درمیان یہ پہلی ملاقات تھی۔ یہ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم مسٹر مودی نے محترمہ شیناواترا کو تھائی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔