: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وارانسی، 14 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو وارانسی پارلیمانی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کیا مسٹر مودی دوپہرتقریباً 12 بجے وارانسی ڈسٹرکٹ
کچہری پہنچے اور اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا اس موقع پر گنشور دت شاستری مسٹر مودی کے ساتھ بطور تجویز کنندہ موجود تھے، جب کہ ایک اور تجویز کنندہ سنجے سونکر اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی نامزدگی کے کمرے میں موجود تھے۔