نئی دہلی/8مارچ(ایجنسی) تیلگودیشم پارٹی کو بی جے پی کی قیادت والے حکمراں این ڈی اے سے الگ نہ ہونے کو یقینی بنانے کی امید کے ساتھ آج وزیر اعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو سے بات چیت کی۔
text-align: start;">یہ ٹیلی فون بات چیت ٹی ڈی پی کے سربراہ کے اس اعلان کے بعد ہوئی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ان کی پارٹی کے دو رفقاء اور مرکزی وزیر اشوک گجپتی راجو اور وائی ایس چودھری مودی حکومت سے نکل جائیں گے۔
ذ رائع نے بتایا کہ یہ دونوں وزراء مسٹر مودی سے یہاں شام چھ بجے ملیں گے۔