the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 03 اگست (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں کاغذ پھاڑنے اور بل کے پاس کیے جانے کے سلسلے میں حذب اختلاف کے اراکین کے قابل اعتراض تبصروں پر سخت اظہار ناراضگی کیا اور کہا کہ اپوزیشن اراکین؛ پارلیمنٹ اور آئین کی بے حرمتی کر رہے ہیں مسٹر مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پارلیمانی جماعت کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے یہ کہا۔ میٹنگ کے بعد پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ،’کل ترنمول کانگریس کے ایک رکن نے ٹویٹ کیا تھا وزیراعظم نے اسے عوام کی بے حرمتی قرار دیا اور کہا کہ عوام ہی اراکین پارلیمنٹ کو منتخب کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے اس



بیان پر اظہار ناراضگی کی...پاپڑی-چاٹ بنانے کی بات کرنا قابل اعتراض بیان ہے۔ کاغذ چھین لینا اور ا س کے ٹکڑے کر کے پھینکا اور معافی بھی نہ مانگنا ان کے گھمنڈ کو ظاہر کرتا ہے‘۔
مسٹر جوشی نے کہا کہ آل انڈیا میڈیکل ایجوکیشن کوٹہ سکیم میں دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کے لیے 27 فیصد اور معاشی طور پر گذشتہ (ای ڈبلیو ایس) طلبہ کے لیے 10 فیصد ریزرویشن کا انتظام کرنے کے لیے میٹنگ میں وزیراعظم کا شکریہ کیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم عوام کے تئیں اپنے عزم کو پورا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم نے ای-روپی کے بارے میں بات کی اور کہا کہ اس کا ہدف عوام کو فائدہ پہنچانا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.