: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،16اکتوبر(یو این آئی) کانگریس نے صدر جمہوریہ دروپدی مورمو سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت سیاسی تشہیر کے لئے فوج کا استعمال کرنا چاہتی ہے وہ ایسا نہ کریں اس لئے صدر جمہوریہ کو اس معاملے میں
مداخلت کرنا چاہئے کانگریس کمیونکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے پیر کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا”ہندوستان کی فوج پورے ملک کی فوج ہے اور ہمیں فخر ہے کہ ہماری بہادرفوج کبھی بھی ملک کی اندرونی سیاست کا حصہ نہیں بنی۔