5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
نئی دہلی/5اکتوبر(ایجنسی) حکومت کی جانب سے ایندھن پر ایکسائز ڈیوٹی میں کمی لانے کے بعد پٹرول کی قیمت میں آج فی لیٹر 2.50 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 2.25 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔
دہلی میں
پٹرول اب فی لیٹر 70.88 سے گھٹ کر 68.38 روپے فی
لیٹر ہوگیا ہے۔ جبکہ ڈیزل 59.14روپے سے گھٹ کر 56.89روپے ہوگیا ہے۔
حیدرآباد میں پٹرول کی پرانی قیمت 75.01روپے سے گھٹ کر
72.04روپے ہوگئی ہے۔ جبکہ ڈیزل کی پرانی قیمت 64.21روپے سے گھٹ کر 61.81روپے ہوگئی
ہے۔