: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 2 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے 2016 کے نوٹ بندی کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کو پیر کے روز اکثریتی فیصلے میں خارج کر دیا جسٹس ایس عبدالنظیرکی سربراہی والی پانچ رکنی آئینی بنچ کی جانب
سے جج بی آر گوئی نے 4:1 کی اکثریت سے فیصلہ سنایا حالانکہ جسٹس ناگرتن نے اکثریت سے الگ ایک اختلافی فیصلہ سنایا انہوں نے کہا کہ نوٹ بندی کی تجویزایک قانون سازی کے ذریعے کی جانی چاہیے نہ کہ گزٹ نوٹیفکیشن کے ذریعے۔