: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو اس عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا جس میں دہلی ہائی کورٹ کے جج جسٹس یشونت ورما کے خلاف قومی راجدھانی میں ان کی
سرکاری رہائش گاہ پر آتشزدگی کے واقعہ کے دوران مبینہ طور پر بے حساب رقم کی وصولی کے سلسلے میں مقدمہ درج کرنے کے لئے پولیس کو ہدایت دینے کی درخواست پر غور کرنے سے جمعہ کو انکار کر دیا۔