the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
احمدآباد/5اکتوبر(ایجنسی) گجرات ہائی کورٹ نے گودھرا ٹرین سانحہ کے بعد 2002میں گجرات میں ریاست گیر فسادات معاملے میں اس وقت کے وزیر اعلی (اب وزیراعظم) نریندر مودی کو خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی ) کی طرف سے دی گئی کلین چٹ کو چیلنج کرنے والی سابق کانگریسی ممبر پارلیمنٹ احسان جعفری کی بیوہ ذکیہ جعفری کی عرضی کو آج خارج کردیا۔

ہائی کورٹ کی یک رکنی



جسٹس (محترمہ) سونیا گوکانی کی بنچ نے سپریم کورٹ کی نگرانی میں فسادات کے نو بڑے معاملات کی جانچ کے لئے قائم ایس آئی ٹی کی طرف سے فروری 2012 میں دی گئی کلوزر رپورٹ کو دسمبر 2013 میں اسے یہاں ایک نچلی عدالت میں تسلیم کرنے کے فیصلے کو برقرار رکھا ۔


کلوزر رپورٹ میں فسادات کو کسی بڑی سازش کا نتیجہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے مسٹر مودی سمیت کئی دیگر کو کلین چٹ دی گئی تھی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.