: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ اگر انڈیا گروپ مرکز میں برسراقتدار آتا ہے تو مرکزی حکومت میں خالی پڑی 30 لاکھ سرکاری آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی اور پیپر لیک کی وبا سے نمٹنے کے لیے سخت
قانون بنایا جائے گا مسٹرکھڑگے نے کہا کہ بے روزگاری اپنے عروج پر ہے اور نوجوانوں کو یقینی روزگار فراہم کرنا ضروری ہو گیا ہے، اس لیے ان کی حکومت ڈپلومہ یا گریجویٹ نوجوانوں کو تربیت دے گی اور ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد پہلی نوکری کو یقینی بنائے گی۔