: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مہاسمند/منگیلی (چھتیس گڑھ) 13 نومبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے نام لیے بغیر ذات پات کی مردم شماری اور او بی سی پر بات کرنے پر کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو لوگ آج مودی کی ذاتی بتاتے گھوم رہے ہیں وہی لوگ مودی کے بہانے پچھلے انتخابات میں پوری او
بی سی برادری کو چور کہہ چکے ہیں آج مسٹر مودی نے منگیلی اور مہاسمند میں مختلف بڑی بڑی انتخابی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ، ایک بہت ہی باشعور لیڈر ان دنوں انتخابی جلسوں میں مودی کی ذات کے بارے میں بات کررہا ہے ، اس سے پہلے یہی لیڈر مودی کے بہانے پچھلے انتخابات میں پوری او بی سی برادری کو چور کہہ چکے ہیں۔