: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 11جون(یواین آئی)آندھراپردیش کے نامزد وزیراعلی این چندرابابونائیڈو نے کہا کہ عوام نے ایسا فیصلہ دیا ہے جو ریاست کی تاریخ میں کبھی نہیں دیا گیا
تلگودیشم جنا سینا بی جے پی اتحاد کے اجلاس سے وجئے واڑہ میں خطاب کرتے ہوئے جہاں ان کو مقننہ پارٹی لیڈر کے طورپر منتخب کیا گیا ہے، انہوں نے اس پر حلیف جماعتوں سے اظہار تشکر کیا۔