the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جے پور : راجستھان پولیس نے گزشتہ سال اپریل میں پیٹ پیٹ کر بے رحمی سے قتل کردئے گئے پہلو خان کے کیس میں دوسری چارچ شیٹ فائل کی ہے ۔ راجستھان پولیس نے اپنی دوسری چارج شیٹ میں پہلو خان اور اس کے ساتھیوں پر گئو تسکر ہونے کا الزام لگایا ہے ۔ بیہرور ایڈیشنل چیف جسٹس کے پاس فائل کی گئی اس چارج شیٹ کے مطابق پہلو خان اور اس کے دو ساتھیوں کے پاس سے ایسا کوئی دستاویز برآمد نہیں ہوا ہے ، جو ثابت کرسکے کہ انہوں نے گائے خریدنے اور لے جانے کیلئے اجازت لی تھی۔



style="text-align: right;">
پہلوخان قتل کیس : راجستھان پولیس نے فائل کی دوسری چارچ شیٹ ، پہلواور اس کے ساتھیوں کو بتایا گئو تسکر
قابل ذکرہے کہ یکم اپریل کو یہ چاروں افراد گائے خرید کر ہریانہ لے جارہے تھے جب الور کے پاس بیہرور میں ان کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ۔ اس دوران بھیڑ نے پہلو کی جم کر پٹائی کردی ، جس کی وجہ سے اسپتال میں اس کی موت ہوگئی ۔ اس واقعہ میں عظمت اور رفیق بھی بری طرح سے زخمی ہوگیا تھا جبکہ ارجن بھاگ کر اپنی زندگی بچانے میں کامیاب ہوگیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.