the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سرینگر: جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں امرناتھ مسافروں پر ہوئے حملے میں  پی ڈی پی ممبر اسمبلی ایاز احمد میر کے ڈرائیور توصیف کو گرفتار کیا گیا ہے. توصیف کو حراست میں لے کر پولیس پوچھ گچھ کر رہی ہے. پولیس کو شک ہے کہ ڈرائیور کا ہاتھ دہشت گردانہ حملے میں تھا. توصیف گزشتہ 7 ماہ سے پی ڈی پی ممبر اسمبلی ایاز احمد میر کی کار چلا رہا ہے. اننت ناگ کے بٹنگو میں 10 جولائی کو ہوئے حملے میں 7 مسافروں کی موت ہو گئی تھی، جبکہ 19 افراد زخمی ہوئے تھے. اننت ناگ دہشت گرد حملے کی تحقیقات ریاستی حکومت کی ایس آئی ٹی کر رہی هےجاچ کے



لئے جموں و کشمیر پولیس نے 6 رکنی ایس آئی ٹی کی تشکیل کی تھی.
میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے پلوامہ کے رہنے والے توصیف احمد کو پکڑنے کے بعد کہا ہے کہ اس کے اس معاملے سے منسلک ہونے کے پورے اشارے ہیں. ذرائع کے مطابق، اس حملے کے چلتے دو اور لوگوں کو پولیس پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے. بتایا جا رہا ہے کہ توصیف جموں کشمیر پولیس کی سیکورٹی ونگ میں ایک پولیس افسر تھا جسے  پی ڈی پی ممبر اسمبلی ایاز احمد میر کا ڈرائیور بنایا گیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.