the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 25 فروری (ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نے نہرو گاندھی خاندان پر تنقید کرتے ہوئے آج الزام عائد کیا کہ اس نے قومی مفاد اور فوج کی سلامتی کے ساتھ کھلواڑ کیا اور ملک کی سلامتی کو اپنی کمائی کا ذریعہ بنالیا تھا۔

مسٹر مودی نے یہاں ملک کے پہلے وار میموریل"قومی سمر اسمارک" کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے سابق فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے آپ کو مالک المختار سمجھنے والے لوگوں نے قومی سلامتی اور فوج کے ساتھ کھلواڑ میں کمی نہیں چھوڑی۔



سابق فوجی تو یہ بات جانتے ہیں لیکن نئی نسل کو بھی پتہ چلنا چاہئے کہ قومی سلامتی کو کس نے نظرانداز کیا۔

انہوں نے کہا کہ فوج نے سال 2009 میں ایک لاکھ 86 ہزار بلٹ پروف جیکٹ کا مطالبہ کیا تھا۔ لیکن 2009 سے لے کر 2014 تک پانچ سال گذرگئے لیکن فوج کے لئے بلٹ پروف جیکٹ نہیں خریدے گئے۔ فوج بغیر بلٹ پروف جیکٹ کے لڑتی رہی۔
انہوں نے سوال کیا کہ فوجیوں کو بلٹ پروف جیکٹ سے محروم رکھنے کا گناہ کس نے کیا۔ یہ داغ کس کے سر پر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.