the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ادے پور، 13 مئی (یو این آئی) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کہا کہ 'نو چنتن' کیمپ کے بعد نئی توانائی، حوصلہ اور عزم کے ساتھ ہمیں عوام کی توقعات کے مطابق کانگریس کی مضبوطی کے لیے کام کرنا ہے ملک کے سامنے جو غیر معمولی حالات ہیں، ان سب کا طریقہ سے ہی مقابلہ کرنا ہے جمعہ کو راجستھان کے ادے پور میں پارٹی کے تین روزہ 'نو سنکلپ شیویر' کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محترمی گاندھی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ملک کے سامنے ایک سنگین بحران پیدا



کر دیا ہے اور اس شیویر سے پارٹی کو نوسنکلپ اور نئی توانائی کے ساتھ قومی مسائل پر بات کریں گے، ان کا حل نئی توانائئ، حوصلہ اور عزم کے ساتھ نکالنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 'کم از کم حکمرانی زیادہ سے زیادہ حکومت' کی بات کی جاتی رہی ہے، لیکن بی جے پی حکومت نے اس کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔ بی جے پی نے ہمیشہ پولرائزیشن اور اقلیتوں پر ظلم و ستم کی سیاست پر توجہ مرکوز کی ہے۔ اس نے دلتوں اور قبائیلیوں کا حق مارا ہے اور ان کے ساتھ مظالم کرکے سماج کو تقسیم کرنے کا کام کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.