the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

نئی دہلی،25اکتوبر:-الیکشن کمیشن کے وسائل کے طورپر تیار ہونے کے باوجود لوک سبھا اور راجیہ سبھاؤں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کا وزیراعظم نریندر مودی کا خواب 2019میں تو نہیں پورا ہوتا نظرآرہا ہے لیکن 2024سے یہ انتظام دو رمرحلوں میں نافذ ہونے کے آثار ہیں۔
الیکشن کمیشن کے اعلی عہدے پر تعینات ذرائع کے



مطابق ستمبر2018 میں کمیشن کے پاس ضروری وسائل کے طورپر قریب 28لاکھ الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اتنی ہی وی وی پی اے ٹی مشینیں آجانے کا امکان ہے جس کے بعد لوک سبھا اور سبھی اسمبلی انتخابات ایک ساتھ کرانا ممکن ہوسکے گا۔
حال ہی میں لوک سبھا اور سبھی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے ہو تو قریب 1.60کروڑ اہلکاروں کی ضرورت پڑےگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.