the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 22 نومبر:- پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں تاخیر کے سلسلے میں اپوزیشن کی طرف سے کئے جانے والے ہنگامہ کے درمیان وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج واضح اشارہ دیا کہ یہ اجلاس گجرات اسمبلی انتخابات کے بعد ہوں گے گا اور یہ مکمل طور پر باقاعدہ سیشن ہوں گے۔

مسٹر جیٹلی نے یہاں کابینہ کے



اجلاس کے بعد نامہ نگاروں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ نہیں ہوں گے۔
انہوں نے کہا، ’’ہم اس بات کو یقینی کر رہے ہیں کہ پارلیمنٹ کا یہ سیشن باقاعدگی سے ہو لیکن ہم یہ بھی یقینی بنائیں گے کہ پارلیمنٹ سیشن اور انتخابات کی تاریخوں ایک ساتھ نہ پڑیں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.