the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پیرس/23اپریل(ایجنسی) پیرس حملوں میں مبینہ طور پر ملوث صالح عبدالسلام کو بیلجیم کی پولیس پر فائرنگ کے الزام میں بیس سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ بیلجیم کی ایک عدالت نے اس مراکشی نژاد فرانسیسی شہری کو دہشت گردانہ سوچ کے تحت اقدام قتل میں قصووار قرار دے



دیا ہے۔ نومبر 2015ء کے پیرس حملوں میں ملوث اس اٹھائیس سالہ ملزم کے خلاف یہ پہلا عدالتی فیصلہ ہے۔ اس واقعے کے کئی ماہ بعد مارچ 2016ء میں اس مفرور ملزم کو برسلز کے ایک نواحی علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اس موقع پر عبدالسلام کی فائرنگ سے کئی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.