: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 مارچ (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیپر لیک کے سلسلے میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں
پیپر لیک ہو رہے ہیں اور یہ طلباء کے مستقبل کے لئے پدم ویو پیپر لیک کا بحران بن گیا ہے مسٹر گاندھی نے کہا ”چھ ریاستوں میں 85 لاکھ بچوں کا مستقبل خطرے میں ہے۔ پیپر لیک ہمارے نوجوانوں کے لیے سب سے خطر ناک جال بن گیا ہے۔