: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 18 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ اتر پردیش میں اسٹیٹ سول سروسز (پی سی ایس) امتحان کا دوسری بار ملتوی کرنا یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کی ناکامی ہے اور
ایسا لگتا ہے کہ پیپر لیک کروانا بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی پالیسی بن گئی ہے جس کی وجہ سے نوجوانوں کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے محترمہ واڈرا نے کہا "یوپی پی سی ایس کے پریلمس امتحان کو دوسری بار ملتوی کر دیا گیا ہے۔