the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 4 مئی (یو این آئی) جموں و کشمیر میں سرحدی ضلع کپواڑہ کے کرناہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرو ل (ایل او سی) پر پاکستانی فوج نے کل دیر رات گولی باری کی جس کی وجہ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے سال 2003 کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اور سلامتی دستوں کی چوکیوں اور گاؤں کو ہدف بناکر کرناہ سیکٹر میں خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔ انہوں نے بتایا کہ اس واقعہ میں نور جہاں نام کی خاتون کے پاؤں میں گولی لگی ہے اور اسے علاج کے لئے تنگدھار کے



اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہندستانی فوج نے بھی پاکستانی فوج کی گولی باری کا معقول جواب دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی فوج دہشت گردوں کو ہندستانی سرحد میں داخل کرانے کے مقصد سے گولی باری کررہے ہیں۔ پاکستان کے قبضہ والے کشمیر (پی او کے) سے کسی بھی طرح کی دراندازی کو ناکام کرنے کے لئے حالانکہ فوج الرٹ ہے۔ پی او کے میں دو سو سے زائد تربیت یافتہ درانداز ہندستانی سرحد میں داخل کرانے کے لئے لانچنگ پیڈ میں انتظار کررہے ہیں۔
یو این آئی۔ ایم جے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.