جموں ،16ستمبر:-پاکستان نے جموں کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے ارنیا سیکٹرمیں سرحدی سلامتی فورس(بی ایس ایف ) کی سرحدی چوکیوں کو نشانہ بناکر کل نصف شب سے آج صبح تک گولہ باری کی ۔
right;">اس واقعہ میں کسی جانی ومال نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔
سرکاری ترجمان نے بتایا کہ ارنیا سیکٹر میں بی ایس ایف کی چھ سے آٹھ چوکیوں پر کل نصف شب سے آج صبح تک گولہ باری ہوتی رہی ۔