the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اقوام متحدہ، 17 اگست (ایجنسی) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژانگ زم نے جمعہ کو کہا کہ جموں و کشمیر مسئلے کا حل اقوام متحدہ کےمنشور، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور ہندوستان و پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدہ کے مطابق پرامن طریقے سے ہونا چاہئے۔
مسٹر ژانگ نے جموں و کشمیر کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرے میں اجلاس کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ چین اس علاقے کے حالات کو لے کر بہت پریشان ہے۔ انہوں نے ہندوستان اور پاکستان سے ایسی یکطرفہ کارروائی نہ کرنے کی



اپیل کی جس سے کشیدگی اور بڑھ سکتی ہو۔ 
قابل ذکر ہے کہ چین نے بدھ کو انسانی حقوق اور جموں و کشمیر کی سیکورٹی کے معاملہ پر بات چیت کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بند کمرے میں میٹنگ بلانے کی اپیل کی تھی۔ اس اجلاس میں سلامتی کونسل کے صرف پانچ رکن ممالک -برطانیہ، فرانس، روس، چین اور امریکہ کو ہی شامل ہونا تھا. اس اجلاس سے ہندوستان اور پاکستان کو باہر رکھا گیا تھا۔
دوسری طرف امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر بات کر کےان سے جنوبی ایشیا میں کشیدگی نہ بڑھانے کو کہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.