the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
اسلام آباد 4 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان پیر کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی قانونی حیثیت پر غور کرے گا پاکستان کے اخبار ڈان نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی اس سے قبل اتوار کو سپریم کورٹ نے ملک کی موجودہ صورتحال کا ازخود نوٹس لیا تھا اور مختصر سماعت کے بعد تحریری حکم نامہ جاری کیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ عدالت اس بات کا جائزہ



لینا چاہے گی کہ آیا اس طرح کی کارروائی (آئین کے آرٹیکل 5 کے تحت تحریک عدم اعتماد کو خارج کرنا) کو آئین کے آرٹیکل 69 میں درج اخراج (عدالت کے دائرہ اختیار سے ہٹانے) سے تحفظ حاصل ہے۔
عدالت نے تمام سیاسی جماعتوں اور انتظامیہ کے اہلکاروں کو حکم دیا کہ وہ موجودہ صورتحال سے فائدہ نہ اٹھائیں اور سختی سے آئین کے دائرے میں رہیں۔ عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور دفاع کو ملک میں امن و امان کی صورتحال سے آگاہ کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.