نئی دہلی/21فروری(ایجنسی) پاکستان اپنی ناپاک حرکتوں سے باز نہیں آرہا ہے، پاکستان لگاتار سرحد پر گولہ باری کررہا ہے، چہارشنبہ کو پڑوسی ملک کی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرحد
کے قریب آگیا، اہکاروں نے جموں کشمیر کے پونچھ ضلع میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر سرحد کے 300 میٹر تک قریب آنے کے بعد واپس لوٹ گیا.
آرمی کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی فوج کا یہ ہیلی کاپٹر MI-17 تھا.