the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سائبیریا/18جنوری(ایجنسی) ان دنوں تو پوری دنیا میں ہی ٹھنڈ کا کہر جاری ہے- ندیوں سے لیکر جھرنے تک سبھی لوگ برف بن کر جم گئے ہیں، برف کی وجہ سے لوگ گھر سے نہیں نکل پارہے ہیں ، لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے جگہ کے بارے میں بتارہے ہیں جہاں ٹھنڈ کی وجہ سے لوگ جم گئے ہیں- روس کے سائبیریا میں ایک ایسا گاؤں ہے جہاں برف باری ہو رہی ہے- Oymyakon نامی اس گاؤں میں سب سے ذیادہ ٹھنڈ ہوتی ہے.

اس گاؤں کا درجہ حرارت -62 ڈگری تک



پہنچ جاتا ہے. جی ہاں ---- سن کر حیران ہوگئے تو سوچیئے مت وہاں کے لوگ کیسے رہتے ہونگے، اس گاؤں کو دنیا کی سب سے ٹھنڈی جگہ مانا جاتا ہے، اس گاؤں کی کل آبادی 500 لوگ ہے- ٹھنڈ کی وجہ سے اس ملک کی ہر چیز جم گئی ہے، چاہے وہ جھاڑ ہو یا پانی، ان دنوں اس گاؤں کی تصویریں سوشیل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں.

اس گاؤں میں اب تک کا سب سے کم درجہ حرارت -72 ڈگری درج کیا گیا ہے، اور اسی وجہ سے اس گاؤں کو Pole of Coldپول آف کولڈ بھی کہا جاتا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.