the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ناسک ، 21 اپریل (یواین آئی) مہاراشٹر کے ناسک میں ڈاکٹر ذاکر حسین اسپتال کے باہر آکسیجن ٹینکر میں رساؤ کے سبب سپلائی متاثر ہونے سے وینٹی لیٹر پر رکھے گئے11 مریضوں کی موت ہو گئی ۔ آکسیجن کے ٹینکر میں رساؤ کے سبب تقریبا آدھے گھنٹہ تک آکسیجن کی سپلائی متاثر رہی، جس کے نتیجے میں وینٹی لیٹر پر رکھے گئے 11 مریضوں کی موت ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق آکسیجن کا رساؤ دوپہر 12 بجے



کے ہوا۔
مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہا کہ ممکنہ آکسیجن کی سپلائی متاثر ہونے کی وجہ سے ان مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔ ناسک میونسپل کارپوریشن کے کمشنر کیلاش جادو نے بتایا کہ اسپتال میں 10 سے 11 مریضوں کے مرنے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس کی بھی یہ لا پرواہی ہو گی اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ آکسیجن کے اخراج کو روکنے کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.